حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
إنَّ أبوابَ السَّماءِ تُفتَحُ فی أوَّلِ لَیلَةٍ مِن شَهرِ رَمَضانَ ولا تُغلَقُ إلی آخِرِ لَیلَةٍ مِنه
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
آسمان کے دروازے ماہ مبارک رمضان کی پہلی رات سے کھول دیئے جاتے ہیں اور اس ماہ کی آخری رات تک بند نہیں ہوتے۔
بحار الانوار، ج 96، ص 344
آپ کا تبصرہ